Best Quotes Thought Zindagi Ki Images In Urdu

Feb 13, 2018

Best Quotes Thought Zindagi Ki Images In Urdu Read Online Or Free Download. nice quotes sad on life in urdu, quotes in urdu fb, urdu quotes, beautiful quotes in urdu, mohabbat memorable quotes, udaas lamhay urdu quote, new success photos in urdu, dukh urdu quotes, zindagi thoughts pics in urdu, amazing quotes of zindagi, best thought zindagi ki images, zindagi ki achi batain in urdu, cool urdu sayings.
صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھر آپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اور پھر دوسرے قریبی حق دار ہيں۔
کسی کے آنسو کو زمین پر گرنے سے پہلے اپنے دامن میں جزب کرلو،یہی انسانیت کا معراج ہے
*تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں*
*پہلا قانون فطرت*
 اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے. 
*دوسرا قانون فطرت*
جس کے پاس جوکچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے. خوش انسان خوشی بانٹتا ہے 
غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے. 
عالم علم بانٹتا ہے 
مذہبی اور دیندار انسان دین بانٹتا ہے. 
*خوف زدہ انسان* خوف بانٹتا ہے. 
حسد میں مبتلا انسان نفرت کی آگ میں جلتا ہے اور دوسروں میں بھی نفرتیں ہی بانٹتا ہے۔
*تیسرا قانون فطرت* 
آپ کو زندگی سے جو کچھ بھی حاصل ہو اسے ہضم کرنا سیکھیں! 
اس لیے کہ کھانا ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی اور بڑھتی ہیں 
اسی طرح مال وثروت نہ ہضم ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے. 
بات نہ ہضم ہونے پر چغلی بڑھتی ہے. 
تعریف نہ ہضم ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے. 
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے. 
غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے ۔
اقتدار اور طاقت نہ ہضم ہونے کی صورت میں خطرات میں اضافہ ہوتا ہے. 
آرام نہ ہضم ہونے کی صورت میں گناہوں میں اضافہ ہوتا ہے. 
*بات تلخ ضرور ہے مگر حقیقت اور سچائی پر مبنی ہے.*



صدقہ تمہیں ہزار آفتوں مصیبتوں پریشانیوں اور امتحان کے کٹھن مراحل سے نجات دلاتا ہے ۔ مُسکراہٹ بھی بہترین صدقہ ہے
جہاں صرف جہالت ہی خوش رکھ سکتی ہو، وہاں عقل مند ہونا بےوقوفی ہے۔
ایک دوسرے کے لئے ہمدردی اور خیر خواہی کے جذبے سے عاری معاشرہ اسلامی نہیں کہلا سکتا۔


انسانوں سے محبت کرنا ہی داراصل اللہ سے محبت کرنا ہے، اور انسانوں‌کی خدمت ہی اللہ کی خِدمت ہے۔
.اگر تم یہ چاہو کہ تمہاری ہر خواہش پوری ہو تو یہ شان تو صرف خدا کی ہے، تمہیں کیسے مل سکتی ہے
.لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو حقیر نہ سمجھیں



Post a Comment

© Urdu Thoughts.