Best Awesome Urdu Facebook Cover Photos Quotes Poetry

Mar 31, 2018

The article "Nafs and the incentives of the self" only describes the incentives of the male nafs. What are the incentives of the female nafs?
The question is important as well as thoughtful! If mothers, sisters and daughters are not offended, they make some suggestions in this regard. In fact, the order of a woman's nafs incentives is slightly different. In simple words, wealth, children and exposure are among the powerful incentives of a nafs for a woman. Gold is his weakness, children are his greatest weakness and desire for exposure; perhaps even greater! * Exhibition can be of any quality, wealth, children and beauty of the display and beauty of the woman is helpless.

سوال پوچھا گیا ہے کہ
"نفس اور ترغیباتِ نفس " کا مضمون صرف مرد کے نفس کی ترغیبات بیان کرتا ہے، عورت کے نفس کی ترغیبات کیا ہیں؟
سوال اہم بھی ہے اور غورطلب بھی ! اگر مائیں بہنیں بیٹیاں آزردہ خاطر نہ ہوں تو اس باب میں کچھ عرض کیے دیتے ہیں ۔ دراصل عورت کے نفس کی ترغیبات کی ترتیب ذرا مختلف ہے، آسان لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ عورت کیلئے مال ، اولاد اور نمائش اس کی نفس کی طاقت ور ترغیات میں سے ہیں۔ سونا (گولڈ) اس کی کمزوری ہے، اولاد اس سے بڑی کمزوری اور نمائش کی تمنا ـــ شاید اس سے بھی بڑی! ــــ نمائش کسی بھی صفت کی ہو سکتی ہے، مال، اولاد اور حسن کی نمائش و زیبائش کی لپک عورت کو بے بس کر دیتی ہے۔ یہ عمومی بات ہے۔ خاص بات اور گروہ الگ ہے، رابعہ بصریؒ کے نقشِ قدم پر چلنے والی ایک انتہائی ایک چھوٹی اقلیت ہے۔ سونے سے عورت کا محبت کا ذکر کرتے ہوئے مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے ٗدیکھو!

 اسے پیلی دھات سے اتنی محبت ہے کہ اس کی خاطر اپنے جسم میں سوراخ کروا لیتی ہے، یعنی سونے سے محبت اور نمائش و زیبائش کا یہ عالم کہ بڑے شوق سے ناک اور کان چھدواتی ہے۔ اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ یہ اپنی اولاد کی خاطر بڑی "فراخ دلی " سے عدل و انصاف کے تقاضے پامال کر دیتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب!! رب تعالیٰ ہمیں فلاح یافتہ اور انعام یافتہ لوگوں کے نقشِ قدم پر چلنے کی سعادت و ہمت دے!! تصوف کے نصاب میں مرد و عورت کی تخصیص جسمانی ساخت پر نہیں بلکہ مزاج و کردار پر قائم ہے۔ اپنی زیبائش اور اس کی نمائش میں مصروف آدمی فطری طور پر قبیلہ زنان سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ ان علائق سے پاک خاتون جواں مرد کہلائے گی!









Dr. Rahat Indori Poetry, Rahat Indori Poetry, urdu cover photos for facebook timeline, urdu cover pic, urdu facebook pages, urdu facebook status, urdu cover photo for fb,famous urdu quotes, urdu quotes in hindi, urdu quotes with images, urdu quotes facebook, hindi quotes.

Post a Comment

© Urdu Thoughts.