Famous Urdu Quotes - Amazing Quotes in Urdu Images

Mar 22, 2018

Last month, the price of an ounce (approximately 28 grams) of gold on the world market reached an all-time high of more than $2,000.Although the gold traders had a bigger hand in raising the price, questions arose about the supply of gold and when this most precious metal could disappear from the world. The demand for gold has increased and people are using it as an investment, exhibiting to show their financial status and it is also used in many electronic devices. However, gold is available in limited quantities and there will come a time when it will disappear from the face of the earth.

جو کوئی بھی آپ کے ساتھ ناراض ہے اس کو راضی کرو ورنہ آپ کو خدا کا سفر نہیں ملے گا میری بات اس کو سمجھ آئے گی جس پر کسی کے راضی ہونے کا قرض باقی نہ رہا ہو اگر آپ پر کسی کو راضی کرنے کا قرض باقی ہے تو میری بات کو حکم ہے کہ وہ آپ کو سمجھ نہ آئے اگر آپ کا بھائی بہن دوست رشتہ دار اب بھی ناراض ہے تو آپ کو میری بات کیا سمجھ آئے گی میں یہ عرض کرتا ہوں کہ اس کو راضی کر لجئیے چاہے وہ نادان ہے اگر آپ نادان کو سمجھا نہیں سکتے تو آپ کی دانائی کس کام کی زندگی کو کتابوں سے نہ ڈھونڈو اس طرح زندگی پاس سے گزر جائے گی آپ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے اور پھر آپ زندگی کو تلاش کرتے پھریں گے اس سے پہلے کہ زندگی آپ سے رخصت ہو آپ زندگی کی قدر کرو ایسا نہ ہو کہ آپ اصلی بھائی کو رخصت کر کے پھر لوگوں میں نقلی بھائی بناتے پھرو جو موجود ہے اس کی قدر کرو ورنہ خلا پیدا ہو جائے گا اور اگر انسانوں کی دنیا میں خلا پیدا ہو گیا تو وہاں پر توحید کام نہیں آئے گی
تو نے ہر ایک دل کیا زخمی 
 میں نے ہر ایک سے دعا لی ہے
لوگوں سے دعا لینا بڑی بات ہے لوگوں کو راضی کر لو اگر کوئی جھوٹا راضی ہو گیا تو سچے کو راحت ہو جائے گی کبھی اس کی بات مان لو اور کبھی اپنی بات منوالو یہ چلتا رہتا ہے کاروبار زندگی جو لوگ ضد میں رہتے ہیں وہ کبھی عرفان حاصل نہیں کر سکتے دین کا کام وہ کر سکتا ہے جو بچے کی طرح معصوم ہو جائے اور بھولا ہو جائے اس میں انا نہیں ہوتی انا جو ہے حجاب ہے اگر اس حجاب سے نکل جاو تو آگے دین ہی دین ہے رب کا راستہ ہے جو عمل کرے گا وہ رب کی بارگاہ میں قبول ہو گا ۔
خیر ہو,خوش رہیں ,سلامت رہیں






famous Urdu quotes, Urdu quotes in Hindi, Urdu quotes with images, Hindi quotes
Urdu quotes with pictures for Facebook, Urdu quotes images Facebook, Urdu quotes twitter.














Post a Comment

© Urdu Thoughts.