Famous Urdu Quotes Images - Urdu Novels Say Iqtibas

Mar 30, 2018

October is a month of good news for Poland, as Polish football captain Robert Lewandowski won two Union of European Football Associations awards earlier this month, and a week later, 19-year-old unknown Polish tennis player Ega Swatik won the French Open women's singles. By winning the award, he performed another feat for his country and made a new history. Ega won the first grand slam of her career in the final, easily defeating Australian Open champion American seed 4 Sofia Cannon 6-4, 6-1. Ega Swatik is the first Polish player to win a Grand Slam title in both the men's and women's categories. Ega also has the unique honor of being the first Grand Slam champion in both the men's and women's categories to be born in the 21st century. With this success, she jumped from No. 54 in the world rankings to No. 17 in the world.

بزرگ اور چھوٹے چھوٹے دکانداروں کی مدد کرنے کی کوشش کریں
چند دن پہلے اپنی فیملی کے ساتھ میکڈونلڈ گیا.... وہاں جو لڑکی پیسے کا لین دین کر رھی تھی اس سے دو تین بار پیسے دینے میں غلطی ھو گئی.... کسٹمرز کو کم پیسے واپس کیئے. بعد میں دوبارہ بلا کے سوری کی.... لیکن ساتھ ھی میرے ساتھ بھی ایسا ھو گیا.... میں وہاں کھڑا رھا سائیڈ پر.... اس لڑکی کو احساس ھو گیا کہ پیسے واپس کرنے میں غلطی ھو گئی.....اس نے فورا سے پہلے بل دیکھا اور معذرت کر کے بقایا دیا. اس کے سینیئر نے اسے خوب ڈانٹا... اور مجھے کہا سر اس کا دماغ خراب ھے... یہ پاگل ھو گئی ھے.... میں نے کہا کوئی بات نہیں غلطی انسانوں سے ھوتی ھے..... اتنی بات کہی... لڑکی جو پریشان دکھائی دے رھی تھی ہشاش بشاش ھو گئی....
سر آپ ادھر آ جائیں میں آپ کا آرڈر یہاں پر لے کے آتی ھوں.... میں سوچ رھا تھا میرا ایک نرم لہجہ اس پر کتنا اثر کر گیا....
کچھ دن پہلے میرا بازار کا چکر لگا... وہاں ایک ضیعف شخص دو چار تھوڑی تھوڑی سبزیاں لگائے بیٹھا تھا. اور ایک عورت اس کے ساتھ بھی سودے بازی کر رھی تھی... جب عورت چلی گئی... میں بزرگ کے پاس گیا... اور دو کلو شلجم تلوا لیے...میں نے اس کو بنا پوچھے پانچ سو روپے دے دیے... اور جانے لگا... ایک بار جھٹکے سے چہرہ اٹھا کے اس نے میری طرف دیکھا.... اس نے میرا شاپر پکڑا اور اس میں کافی زیادہ دھنیا ڈال دیا اور ہری مرچیں بھی ڈالتا جائے اور خوشی سے کہتا جائے.. پتر ایہہ وی لے... ایہہ وی لے..... میری چھوٹی سی حرکت کسی کو کتنی خوشی دے گئی...
ھمارے محلے میں ایک بابا جی آتے ھیں تیل بیچنے.. ٹوٹا پھوٹا سائیکل... اور آواز لرزتی ھوئی... میں نے ان کو روکا اور سلام کیا.... اور ساتھ ہزار روپے دے دیئے...اس نے ایک دم میری طرف دیکھا.... اور ساتھ ھی رونا شروع کر دیا....اور کہا پتر اس عمرے کسدا کم کرن نوں دل کردا اے.... پوتریاں دا پیو مر گیا اے... ہن اُن بچیاں لئی پج نس کرنا واں.... میں نے ان کی دل جوئی کی اور واپس آ گیا...
اور سارے راستے سوچتا رھا کتنا غیرت مند انسان ھے.... اتنی تنگی ھونے کے باوجود بھی مانگنے والی سائیڈ پر نہیں آیا....
اور پچھلے دنوں ایک عورت مانگنے آئی... غریب ھوں فلاں ھوں.... پیسے دے دیں... میں نے کہا کہ میری ایک جاننے والی فیملی کو کام کرنے والی چاھیئے.... پندرہ ہزار تنخواہ دیں گے..... کل صبح آنا چھوڑ آؤں گا.... ایک دم غصے سے میری طرف دیکھا.... اور کہا... باؤ جی پنج ہزار دیہاڑی کمانی آں... پنج ہزار.... اس دن سے مانگنے والوں سے حتی الامکان بچنے کی کوشش کرتا ھوں اور جو یہ بزرگ اور چھوٹے چھوٹے دکاندار ھوتے ھیں انہی کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ھوں....




















Post a Comment

© Urdu Thoughts.