Inspirational and Famous Urdu Quotes Images Photos Pictures

Mar 30, 2018

Facebook, the most popular social networking platform, has introduced a great feature for its users. A statement issued by Facebook said that the 'Venus Mode' feature has been introduced for users using the Messenger app on mobile phones. After this feature, chats, photos or videos in the user's messenger will automatically disappear or disappear. According to a company spokesperson, the user will be able to enable the feature after which once he sees the message, picture or sticker received from friends or any user, then it will disappear. Once the feature is open, once you close the chat and reopen it, all messages and other sent items will automatically disappear.

دس نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ اگلا آپ سے جیلس ہے، ساڑ میں مر رہا ہے یا حسد کے دردِ قولنج میں مبتلا ہے. آپ کو جو پسند آئے جملہ  رکھ لیں. کونسا پیسے خرچ ہورہے ہیں.
1.
 حاسد ہمیشہ آپ کی نقل کرنے کی کوشش کرے گا حالانکہ اس کے نزدیک آپ بہت برے ہیں.
2.
 وہ آپ کی کسی خوشی میں بھی سڑی ہوئی سی بات کریں گے. چاہے خوشی کتنی بھی معمولی ہو ان سے برداشت نہیں ہوگی. 
3.
 آپ کی کامیابی کو ہمیشہ چھوٹا جانیں گے. نہ صرف جانیں گے بلکہ اس کا اظہار بھی کریں گے.
4.
 ان کی عید آپ کی شکست میں ہے.
5.
 ان کو آپ کے ہر اچھے کام میں بھی برائی نظر آجائے گی.
6.
 آپ کی ہر کامیابی ان کے نزدیک صرف گڈ لک ہے. چاہے آپ نے اس کامیابی کے لیے کتنی بھی محنت کیوں نہ کی ہو.
7.
 اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ساڑ یا حسد کی کوئی وجہ بھی ہوسکتی ہے تو آپ غلط ہیں. یہ بیر اللہ واسطے کا بھی ہوسکتا ہے.
8. وہ ہر وقت آپ سے مقابلے کی دوڑ میں ہوتے ہیں. 
9.
 اپنی محرومیوں اور نارسائیوں کا بدلہ آپ کی ذات کو پنچنگ بیگ بنا کر لیں گے.
10.
 وہ لوگوں کو آپ کے خلاف کرنے کے لیے کسی حد تک بھی گر سکتے ہیں. جس طرح حسد کی حد نہیں، اسی طرح گراوٹ کی بھی کوئی حد نہیں. الزام تراشی، بہتان، جھوٹ کچھ بھی ان کے نزدیک ناجائز نہیں. 
اپنے حاسدین کی ہدایت کے لیے ہمیشہ دعا کیجیے کیونکہ کوئی تو ان کے لیے بھی دعا کرنے والا ہو. 
دعاگو
منقول














Pic of achi batyn 2019 | urdu quotes on success | zindagi sad urdu quotes | best urdu quotes | urdu quotes on zindagi | new success photos in urdu | dukh urdu quotes | zindagi thoughts pics in urdu | amazing quotes of zindagi.





Post a Comment

© Urdu Thoughts.