Urdu Facebook Cover Images - Quotes Cover For FB

Mar 16, 2018

The price of the precious diamond is expected to fetch more than Rs 6.22 billion at an auction in Geneva, Switzerland on November 11 next month.
This rare pink, purple diamond has been put on display in Hong Kong and will be on display in Singapore and Taipei before the auction in Geneva.

جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے،
جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات سو سال تک کیمسٹری کی بائیبل کا خطاب ملنا تھا، وہ اس وقت ایسا تیزاب (Salphuric acid) بنا رہا تھا، جس کی پیداوار کسی ملک کی صنعتی ترقی کی عکاسی کہلانی تھی، وہیں مسلمان سیاح دنیا گھوم رہے تھے، مسلمان ماہر فلکیات (Astrologist) اپنا حصہ ڈال رہے تھے، کبھی اسپین کو صاف ترین شہر بنا رہے تھے، تو کبھی بغداد کو علم کا گہوارا بنا رہے تھے، تو کہیں نئے علاقے فتح ہورہے تھے،
اس ترقی کی وجہ ان کا اپنے نصاب یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کرنا اور دینی علوم کے ساتھ تمام دنیاوی علوم کو ساتھ لے کر چلنا تھا، اور تمام تر ہنر مندوں کو اپنی تہذیب کو پروان چڑھانے کیلئے استعمال کرنا تھا.
پھر وقت بدل گیا ہمارے "اقابرین" کوے کے حلال و حرام پر مناظرے کرنے لگے، اور ہم نے اپنے نصاب میں وہ علوم شامل کردیے، جن میں نہ ہماری دنیوی ترقی تھی نا آخرت کی کامیابی، ۔اور پھر ھلاکوخان چنگیزی فوج نے مسلمانوں کے سروں سے فٹ بال۔کھیلے اور کھو پڑیوں کے مینارکھڑے کردئے۔علمی کتابیں دریامیں بہادئے گئے۔اور مسلمان ایک ھزار سال پیچھے چلے گئے۔اور آج پھر وھی صورتحال ھیں 
اور آج ہم اس حیرانگی کا شکار ہیں کہ "تبدیلی آ کیوں نہیں رہی۔"
جبکہ ھماراعلمی معیار یہ ھے کہ ھم لارڈ میکالے کے نصاب سے باھر ھی نہیں نکل سکے۔










Jis Kay Sath us kay Walidain Razii Nahi Us Say ALLAH Bhi Razii Nahi.

Insan Choti Choti Baton Say pechna jata hai, Bari Bari Natain to Sab Soch Samj Kar Karty Hain.

Kuch Logo Say Hamra Chup Ka Rishta hota hai, Na Kuch Kehna Na Kuch Sunna, Lekin Bohat Khyle Rakhna, Bohat Nazar Rakhna.

Kabhi Goor kia hai?? keh dard ap ko mazbot banata hai, khoaf apko bahadur banata hai,aor dil ka totna apko bashoour banata hai.

Insan jab girta hai to choat khata hai aor saray ahsasat khtam ho jaty hain, Aor Sirf Dard ka  ehsas baki rehta hai.


Chehray ka noor tahajad mein hai jisy log fair and lovely mein talassh karty hain.



Post a Comment

© Urdu Thoughts.