Urdu Short Stories With Moral - Short Iqtabas Stories

Mar 3, 2018

Technology company Google has announced that it will end its private messaging service "Hangouts" and move its users to Google Chat. The company said in a blog post on Thursday that in the first half of 2021, all users will be transferred from Hangouts to Google Chat. The post states that in order to facilitate this migration, the accounts of the users of Google Hangouts will be transferred to Google Chat with their contacts and secure history.

ایک نوجوان نے  کسی  بزرگ سے پوچھا کہ :  اللہ تعالٰی اپنے نافرمان بندوں سے اپنی نعمتیں چھین لیتا ہے لیکن میں نے دیکھا سب کے پاس پہننے اوڑھنے کو کھانے پینے کیلیۓ سب کچھ موجود ہوتا ہے اللہ تعالٰی نے کسی سے کچھ بھی نہیں چھینا 
 بزرگ مسکراۓ اور پوچھا.....
کیاتمہاری نماز میں خشوع وخضوع ہے؟ 
نوجوان بولا: .... نہیں
کیا قرآن کی تلاوت کرتے وقت لذت محسوس ہوتی ہے؟ 
نوجوان بولا: .... نہیں 
کیا پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتے ہو؟
نوجوان بولا:..... نہیں
کیا نیکی کرنےکیطرف دھیان جاتا ہے؟
 نوجوان بولا:.....  نہیں   
کیا زبان اللہ کے ذکر کی عادی  ہے؟
نوجوان بولا: ..... نہیں   
تب بزرگ نے جواب دیا:.....  
یہی اللہ کی وہ نعمتیں ھیں جنھیں وہ اپنے نافرمانوں سے چھین لیتا ہے
                مقامِ فکر
موجودہ دور میں ہر مسلمان اللہ کی دی  ہوئی مادی نعمتوں کو پا کر خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے کہ میرے پاس تو اللہ کا دیا ہوا سب کچھ موجود ہے...جبکہ حقیقت میں وہ نعمتیں ہمارے لئے آزمائش ھوتی ہیں..... اصل نعمتیں وہی ہیں جو ہمیں اللہ کے قریب لے جایئں اور اسکا عبادت گزار اور شکر گزار بندہ بنایئں......
آمین



short stories in urdu language, very short stories in urdu, short stories in urdu, urdu afsanay short stories download


Post a Comment

© Urdu Thoughts.