Mar 16, 2019

19 Urdu Short Quotes & Sayings About Life

Here are 19 of my favorite Urdu short quotes & sayings about Life for you to read, remember and retell.



Quotes square measure terribly powerful. On the surface, they're simply a bunch of words however after you mouse over them they reveal powerful ideas that resonate together with your terrible core. I mean somebody did "quote" these words for a reason.

Personally, one in every of the most important reasons why I like quotes is attributable to however repeatable they'll be. Quotes tend to be oversimplified and simple to recollect and that they echo what's in our hearts. and I believe quotes square measure terribly effective to raise yourself as a result of they assist your mind to specialize in specific topics at a time. in contrast to alternative literary tools quotes, and short quotes, particularly, offer you the flexibility to focus on one plan with no outside distractions.





اللہ جو کہ لطیف اور آشکارہ ہے لیکن نظروں سے پوشیدہ ہے انسانی عقول اور افکار سے( یعنی وہ انسانی افکار اور عقول میں نہیں آسکتا ہے )۔
اوراس کے احاطہ علم میں ہیں موجودات (یعنی جو چیزیں وزن رکھتی ہیں اور جگہ گھیرتی ہیں )اور دل میں چھپی باتوں اور رازوں کو اور عیوب پوشیدہ کو یعنی ظاہر اور پوشیدہ دنوں کو یعنی عیوب ظاہری اور پوشیدہ دونوںکوجانتا ہے اورہر راز سے باخبر ہے۔
اور اس کے حیطہ علم میں ہے تقدیروں کا اختلاف(یعنی اچھی اور بری )اور اس کے دائرہ علم میں ہے عالَم میں جو جلیل القدر ہیں اور جو حقیر ہیں اور جیسا تو چاہتا ہے ویسی ہی اس کی حسن تدبیر اور تحریر کرتا ہے۔
یا اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہے کہ مجھے واقف حال کردے ان رازوں کو جن پر تو نے اخفا کے دبیز پردے ڈالے ہوئے ہیں ۔
اور ان رازوں کا بھی امین بنا جو کہ د قائق تکوین (کلہ سر کی طرف اشارہ ہے )میں سے ہیں اور وہ بھی جس پر ظلمات کے بادل چھائے ہوئے ہیں (جادو ٹونہ کی حقیقت )اور روشنی کی شعاعیں جو کہ نورانی ہیں ان سے میرا قلب منور کردے یعنی میرے قلب میں اتنی وسعت پیدا کر کہ یہ سارے اسرار اس میں سما جائیں ۔
اے اللہ میرا یہ کشف فانی ہے اور تیرا شہود باقی ہے اپنے تمام لطیف تَر اسرار اور معانی کے ساتھ۔اے اللہ میرے قلب پر انعام کردیجئے لطیف راز جو کہ عوام الناس کے لیے دقائق ہیں اورنازل کر مجھ پر حقائق تاکہ مشکلات دور ہوں۔ اے اللہ مجھ کو مجھے اسم لطیف کے اسرارکی چادر اوڑھا تاکہ کوئی موذی اور حاسد مجھے نہ دیکھ سکے۔

(شمس المعارف)

















Post a Comment