20 Shaikh Saadi Urdu Quotes Pictures - Saadi Quotes Images

Shaikh Saadi Shirazi Famous Urdu Quotes Images, Aqwal images with black background. Quotes of Sheikh Saadi Urdu, Saadi Quotes, Shaykh Saadi Shirazi Quotes.

احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔
منصف اور عادل کو اللہ اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا
آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے








نصیحت اگرچہ ناخوشگوار ہوتی ہے لیکن اس کا انجام خوشگوار ہوتاہے۔
ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔
دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔
دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی۔


















خداوند تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے۔ توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔
.جب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہی
حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔
جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ  مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے

No comments