Farishta Ki Qaral Hakumat Hai

اسلام آباد میں فرشتہ نام کی ایک اور بچی ہماری سرکاری تاخیر کا نشانہ بن گئی‘ فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند سے تھا‘یہ اپنے والدین کے ساتھ اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں مقیم تھی‘فرشتہ 15 مئی کو لاپتہ ہوئی اور20مئی کی شام کو اس کی مسخ شدہ لاش جنگل سے برآمد ہوگئی










No comments