Beautiful Urdu Quotes About Bivi Wife - Biwi Apny Shohar Ki

"بیوی اپنے شوہر کی آئینہ دار ہوتی ہے۔تم اس کو کہو وہ خوبصورت ہے ‘ وہ ہر روز نکھرتی جائے گی ‘ اسے کہو وہ خدمت گزار ہے ‘ وہ مزید خدمت کرے گی ‘ اس کو سراہو گے تو اس کا اعتماد بڑھے گا ‘ لیکن اگر ہر وقت اس کے اندر نقص نکالو گے تو اس کو کھوکھلا کر دو گے ‘ وہ ٹیڑھی پسلی سے نکلی ہے ‘ اس کو سیدھا کرنے کی کوشش میں تم اسے توڑ دو گے۔ 
اس لئے اس کے ساتھ دوستی اور رحم کا رشتہ رکھو۔"




Post a Comment

0 Comments