Urdu Iqtibs From Novel Alif by Umera Ahmed - Mein

میں خطاطوں کے قبیلےکے جانشین کی محبت میں گرفتار ہوئی تھی۔۔پارسائی کی خواہش تھی۔۔۔اللہ کے قریب ہو جانے کا یقین تھا۔۔۔پر اس سفر کے دوران پتا چلا کہ کسی پارسا اور نیک کا ساتھ پارسائی اور نیکی کی طرف مائل کر سکتا ہے٬ نیک اور مومن بنا نہیں سکتا۔۔۔اللہ سے اپنی قربت کسی دوسرے کو عطا نہیں کر سکتا۔۔۔
میری بھول تھی میں اس راستے کو اتنا آسان سمجھ بیٹھی تھی۔۔۔اب اتنے سالوں بعد سمجھ آیا ہے۔۔۔

"اللّه سے قریب ہونے کیلئے ہر آزمائش خود جھیلنی پڑتی ہے"

الف



Post a Comment

0 Comments