2020 Sad Shayari in Urdu - Poetry In Urdu - اردو شاعری

Jan 10, 2020

sad shayari in urdu - sad poetry in urdu - sad poetry in urdu 2 lines - sad poetry status

نہ صحرا میں بہلتا ھے نہ کوئےِ یار میں ٹھہرے

کہیں تو چین سے مجھ کو دلِ ناشاد رہنے دے

بیدم شاہ وارثی


اِس قدر برف پڑی صدموں کی
جم گیا صبر میری آنکھوں میں !
جب تک تمہاری آنکھ میں موجود ہوں، سو ہوں..
تو نے مجھے یہاں سے گرانا ہے, اور بس __!


تو ہمیں چومتا تھا تو گھر جا کر
ہم دیر تک ___آئینہ دیکھتے تھے!

Post a Comment

© Urdu Thoughts.