7 Best Quotes in Urdu Language - ‎اقوال زریں



best quotes about life in urdu, best friend quotes in urdu, best islamic quotes in urdu, best quotes in urdu for whatsapp, best quotes in urdu language.



میں مس کروں گی ۔۔۔ مس تو شاید بہت چھوٹا لفظ ہے ان

احساسات کے لیۓ جو میں تمہارے لیۓ رکھنے لگی ہوں ۔۔۔ اور اپنے ۔۔ میں اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہوں ۔۔ کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہے ۔۔۔بہت بےبس ۔۔۔ مجبور ۔۔۔محکوم ۔۔۔اور مجھے ان تینوں چیزوں سے نفرت ہے ۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ۔۔۔ تم میری زندگی کا مرکز بنتے جا رہے ہو

تم مجھ سے اکثر پوچھتے ہو نا ۔۔۔مجھے تمہاری کیا بات اچھی لگتی ہے ۔۔۔ پر ۔۔۔۔ میں تم سے یہ کیسے کہوں کہ مجھے تمہاری کونسی بات اچھی نہیں لگتی...
میرے وجود سے نا ہٹنے والی تمہاری گہری بولتی نظریں ۔۔۔ تمہاری ہر وقت کی توجہ ۔۔۔ تمہارا جان چھڑکنے والا ہر وقت کا انداز ۔۔۔

ہر بار ۔۔۔جب تم مجھے احساس دلاتے ہو کہ تم صرف میرے ہو تو میں تمہارے سامنے جھکنے لگتی ہوں ۔۔۔ اور کیا کچھ نہیں جو مجھے تمہارے سامنے موم نہیں کرتا

پر میں یہ سب تم کو کبھی نہیں بتاٶں گی ۔۔۔ تمہارے ہر وعدے پر ہنس دوں گی ۔۔۔ تمہاری ہر بات کا مزاق اڑاٶں گی ۔۔۔
تم مجھے سنگِ مر مر سمجھتے ہو تو سمجھتے رہو ۔۔۔ پر میں تمہارے سامنے ریت کی دیوار نہیں بن سکتی ۔۔کیوں کہ مجھے اب ٹوٹ جانے سے بہت خوف آتا ہے



مومنہ: مومن, طحہٰ اور حسن جہاں کی کہانی میں دوبارہ نہیں دہرانا چاہتی, میں اور تم کسی اور جگہ ملیں گے, صحیح اور غلط کی حد سے پرے
میں تمہیں ایک جہاں میں ملوں گی..
مومن: لیکن وہ جگہ یہ بھی ہو سکتی ہے , وقت اب کا بھی ہو سکتا ہے اور صحیح اور غلط تو ہم دونوں جان چکے ہیں.
مومنہ : توفیق مل گئی ہے تم جاؤ میں ابھی راستے میں ہوں سفر کرنا ہے مجھے.
مومن: میں انتظار کروں گا,
جب تم تھک جاؤ اور پھولوں کو ویز میں رکھنے کہ بجاۓ بالوں میں لگانے کا دل چاہے تو آ جانا۔۔۔۔
قلبِ مومن صرف "مومن" بن کر جا رہا ہے"قلب" تمھارے پاس چھوڑ کر جا رہا ہے۔۔
مومنہ: ‏یہ کیا ہے
مومن: دادا کے گھر کے دروازے کی ایک چابی,تاکہ تمہیں دروازے پر کھڑے ہو کر انتظار نہ کرنا پرے.
‎#Alif






No comments