Funny Images & Photos - Urdu Jokes Images

Oct 15, 2020

US technology company Apple has introduced a new model of its popular mobile phone, the iPhone 12, after a delay, and it is the company's first phone to work on 5G technology.
Apple has introduced four models of the iPhone 12, including a low-cost, small iPhone Mini. Apple has also made some changes to the appearance of the new models.
Experts and analysts monitoring the global mobile phone market say that this year Apple has the biggest opportunity to increase its sales since 2014, mainly due to the new models being 5G phones.

"شکل دیکھی ھے اپنی"
عطا اللّه خان عیسی خیلوی اور مستنصر حسین تارڑ کی پی ٹی وی کے کسی پروگرام میں ہلکی پھلکی نوک جھونک جاری تھی ۔۔ ۔ تارڑ صاحب نے سوال کیا کیا کہ " یہ جوآپ کے گانوں میں اذیت ھے یعنی سنگلوں سے مارنے والی اور یہ جو ہجر اور فراق ھے. . . یہ کوئی اپنے آپ تو نہیں هو جاتا ۔ ۔ ۔ بس یہ بتایں کہ یہ کس کا ہجر و فراق ھے ۔ ۔ ۔؟؟؟"

عطا اللہ خان بولے کہ آپ کی اس بات سے ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا ۔ ۔

ان ھی کی زبانی سنئیے ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں کہ " میں کچھ عرصہ اسلام آباد میں بھی رہا ہوں ۔ وہاں پی ٹی وی کے کسی پروگرام میں میرا یہی گانا ریکارڈ ہوا کے

" بالو بتیاں وے ماہی میکوں مارو سنگلاں نال ۔ ۔" ریکارڈنگ ٹی وی پہ چلائی گئی تو ایک دن رات دو بجے مجھے فون آیا ۔ ۔ ۔ دوسری طرف سے ایک نسوانی آواز تھی ۔ ۔ ۔ میں ان دنوں سنگل بھی تھا اس لئے تھوڑا الرٹ هو گیا ۔ ۔ ۔ خاتون کہنے لگی کہ میں نے آپ کا گانا سنا مگر ایک شعر کی سمجھ نہیں آئی ۔ ۔ ۔ اگر آپ سمجھا دیتے تو ۔ ۔ ۔

کہنے لگے کہ میں نے کہا کہ خاتون رات کے دو بج رہے ہیں ۔ پھر بھی آپ بتائیں ۔ ۔ کوشش کروں گا کہ سمجھا سکوں ۔ ۔ ۔

خاتون بولیں کے اس شعر کا مطلب بتائیں کہ

" میں اتھاں تے ڈھولا واں تے ۔۔

میں سمّاں ڈھولے دی بانہہ تے۔ ۔ "

کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ اصل میں ڈھولے ماہیے کا پہلا مصرع بے معنی سا ہوتا ھے صرف قافیہ ردیف ملانے کے لئے استعمال ہوتا ھے اور دوسرا مصرع بڑا جاندار ہوتا ھے جیسا کہ اس شعر میں ھے۔ ۔ ۔ ویسے "واں" ہمارے علاقے میں ایک چھوٹا سا گاؤں ھے ۔ ۔۔ بہرحال شعر کا مطلب یہ ھے کہ میں کہیں اور ہوں اور میرا محبوب کہیں اور ھے ۔ ۔ ۔ میرا جی بڑی شدت سے چاہتا ھے کہ میں اپنے محبوب کے بازو پہ سر رکھوں اور سو جاؤں ۔۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔

کہتے ہیں کہ خاتون بڑے تحمل سے میری بات سنتی رہیں ۔۔ ۔ ۔ جب میں خاموش ہوا تو خاتون فی الفور گویا ہوئیں ۔۔ ۔ ۔

"شکل دیکھی ھے اپنی ۔ ۔ ۔"

اور کھٹاک سے فون بند کر دیا ۔ 🤭😁

بول مَٹی دِیا باویا تَینوں دْکھاں نےمار ْمکایا !




funny joke pictures quotes, funny joke images download, joke pictures for whatsapp, funny images in urdu, funny joke pictures for facebook, funny humor pictures, funny pictures in urdu writing, funny joke picture sayings.










Funny images in urdu, funny pictures in urdu writing, funny pictures urdu comments, funny pictures pakistani, urdu funny shayari images, lateefay urdu funny, funny urdu poetry images facebook, funny pic for facebook.












Post a Comment

© Urdu Thoughts. Design by FCD.